Ziyarat of Lady Fatima a.s on Sundays in Urdu Translation
It is recommended that this Ziyarat of Lady Fatima a.s be recited on Sundays.
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا مُمْتَحَنَةُ امْتَحَنَكِ الَّذِي خَلَقَكِ
سلام ہو آپ پر اے امتحان دینے والی آپ کے خالق نے آپ کا امتحان لیا تو
فَوَجَدَكِ لِمَا امْتَحَنَكِ صَابِرَة
اُس نے آپ کو امتحان میں صبر کرنی والی پایا
أَنَا لَكِ مُصَدِّقٌ صَابِرٌ عَلَى
میں آپ پر ایمان رکھتا ہوں ،
مَا أَتَى بِهِ أَبُوكِ وَ وَصِيُّهُ
جو کچھ آپ کے والد گرامی اور اِنکے وصی کو دیا گیا اس پر ثابت قدم ہوں
صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيْهِمَا
اِن دونوں پر خدا کی رحمت ہو
وَ أَنَا أَسْأَلُكِ إِنْ كُنْتُ صَدَّقْتُكِ
میں آپ سے سوال کرتا ہوں کہ اگر میں اِس تصدیق میں سچا ہوں
إِلاَّ أَلْحَقْتِنِي بِتَصْدِيقِي لَهُمَا لِتُسَرَّ نَفْسِي
تو اِس تصدیق کے ذریعے مجھے اپنے بابا اور انکے وصی سے ملحق کر دیجیےتاکہ مجھے خوشی ملے
فَاشْهَدِي أَنِّي ظَاهِرٌ (طَاهِرٌ) بِوِلاَيَتِكِ وَ وِلاَيَةِ آلِ بَيْتِكِ
اے بی بی گواہ رہنا کہ میں آپکی و آپکے خاندان کی ولایت کی تائید کرتا ہوں
صَلَوَاتُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ أَجْمَعِين
، اِن سب پر خدا کی رحمتیں ہوں۔
Follow us on Social Media
info[@]shia-online.com