Farhan Ali Waris | Hum Madh e Ali Main | Manqabat | 2021 | 1442

0%
Add To Favorites
  • Views: 154
  • Runtime: 08:46
  • Added: 2 months ago
Shia Online Community
Shia Online Community
50073 subscribers

Farhan Ali Waris | Hum Madh e Ali(a.s.) Main | Manqabat | 2021 | 1442

==== & MANQABAT LYRICS & ===
ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی
لفظوں کو روانی دیتے ہیں

ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی
لفظوں کو روانی دیتے ہیں

کٹتی ہے زباں کٹ جائے مگر
پیغام زبانی دیتے ہیں

====================

ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی
لفظوں کو روانی دیتے ہیں

شاہد ہے ادائیں میثم کی
ہم ہیں وہ علیؑ کے دیوانے

شاہد ہے ادائیں میثم کی
ہم ہیں وہ علیؑ کے دیوانے

جس پیڑ پے سولی چڑھنا ہو
اس پیڑ کو پانی دیتے ہیں

====================

ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی
لفظوں کو روانی دیتے ہیں

پیشانے حرؑ پر یہ کہ کر
رومال کو باندھا سرورؑ نے
ہو 
پیشانے حرؑ پر یہ کہ کر
رومال کو باندھا سرورؑ نے

جنت بھی فدا ہو جائے گی
ہم ایسی نشانی دیتے ہیں

====================

ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی
لفظوں کو روانی دیتے ہیں

قربان ہوئے جب رن میں حبیبؑ
پیغام دیا دنیا کو عجیب

قربان ہوئے جب رن میں حبیبؑ
پیغام دیا دنیا کو عجیب

ہم اپنی ضعیفی کے بدلے
مزہب کو جوانی دیتے ہیں

====================

ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی
لفظوں کو روانی دیتے ہیں

قاتل کو پلایا حیدرؑ نے
لشکر کو پلایا سرورؑ نے

قاتل کو پلایا حیدرؑ نے
لشکر کو پلایا سرورؑ نے

یہ ایسے گھرانے والے ہیں
دشمن کو بھی پانی دیتے ہیں

====================

ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی
لفظوں کو روانی دیتے ہیں

عباسؑ نے پانی چُلو سے دریا کو پلا کر بتلایا

عباسؑ نے پانی چُلو سے دریا کو پلا کر بتلایا

مُٹھی میں ہے کوثر ہم خد ہی دریاو کو پانی دیتے ہیں

====================

ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی
لفظوں کو روانی دیتے ہیں

عباسؑ کی تربت کے ہی قریب
پانی نے ٹہر کر بتلایا

عباسؑ کی تربت کے ہی قریب
پانی نے ٹہر کر بتلایا

میں بہتا ہوں تب عباسؑ مجھے
جب ازنِ روانی دیتے ہیں

====================

ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی
لفظوں کو روانی دیتے ہیں

اسلام گواہی دیتا ہے جب جب بھی ضرورت دیں کو پڑہی

اسلام گواہی دیتا ہے جب جب بھی ضرورت دیں کو پڑہی

ہو خون یا دولت سرورؑ کے نا ناؐ اور نانی(س) دیتے ہیں

====================

ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی
لفظوں کو روانی دیتے ہیں


جب میں نے دعا اُن سے مانگی
اصغرؑ نے کہا نا گھبراو

جب میں نے دعا اُن سے مانگی
اصغرؑ نے کہا نا گھبراو

مدحت کا شرف اس بچپن میں
ہم تم کو بھی ہانی دیتے ہیں

====================

ہم مدحِ علیؑ میں دار پہ بھی
لفظوں کو روانی دیتے ہیں

Comments