Shahadat Tiflan e Muslim Bin Aqeel Noha 2021 | Muslim Kay Shahzaday | Karbalai Brothers | New Nohay

0%
Add To Favorites
  • Views: 32
  • Runtime: 06:29
  • Added: a week ago
Shia Online Community
Shia Online Community
50076 subscribers

New Noha 2021 | Shahadat e Tiflan e Muslim Bin Aqeel Noha 2021 | Muslim Kay Shahzaday | Karbalai Brothers New Noha 2021 | 12 Zilhaj Noha 2021 | Tiflan e Muslim | 9 Zilhaj Noha

Kalam Title | Muslim Kay Shahzaday
Recited By | Karbalai Brothers
Poetry By | Naqsh Kazmi
Composition | Ustad Akbar Abbas 
Audio | ODS - Karachi
Video Editing | The Focus Studio
Album | 2021 / 1442H
Islamic Date | 12 Zilhaj Noha 2021/1442

==============================

- NOHA LYRICS -

مسلم کے شہزادے رقیہ کے لاڈلے
کوفے میں گھر گۓ ہیں بھتیجے حسین ع کے

چھپتے چھپاتے پھرتے ھیں گلیوں میں در بدر
نکلے ھیں بابا جان کو کوفے میں ڈھونڈنے

رات آگئی ھے سوئیں گے پہلو میں کس طرح
اماں جو یاد آئیں گلے لگ کے رو دئیے

ظالم نے گھر سے ظلم کیا قتل گاہ تک
لے آیا ھے یتیموں کو بالوں سے کھینچ کے

آپس میں دونوں کہتے تھے لے جائیں گے وہ گھر
اُن کو خبر نہیں تھی کہ بابا تو مر چکے

سر دونوں کے اٹھا لئے انعام کیلئے
اور لاشے پھینکے نہر میں حارث لعین نے

کرب و بلا کی ابتداء کوفے میں ھو گئی
دو ننھے سر رکھے گئے حاکم کے سامنے

ان کی بھی قبریں ساحلِ دریا پہ بن گئیں
غازی کی طرح بھانجے نقشِ وفا بنے

Comments